You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
چین میں برطانوی تاجر کے قتل سے متعلق ’نئے حقائق‘
چین میں گزشتہ برس ہلاک ہونے برطانوی تاجر کے قتل سے متعلق نئی معلومات سامنے آئی ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے اس مقدمے کا علم رکھنے والے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ انہیں مالی تنازعے پر زہر دے کر ہلاک کیا گیا تھا۔
شمالی کوریا کا راکٹ لانچ ناکام، عالمی براداری کی تنقید
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون سمیت امریکا اور یورپی ممالک نے شمالی کوریا کے متنازعہ راکٹ تجربے پر تنقید کی ہے۔ مذکورہ ’سیٹیلائٹ‘ لانچ ہونے کے فوراً بعد ہی گر کر تباہ ہو گئی۔
کیا چین شمالی کوریائی راکٹ تجربہ رکوا سکتا ہے؟
شمالی کوریا رواں ہفتے کے اواخر میں اپنا متنازعہ راکٹ خلاء میں بھیجنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ امریکا چاہتا ہے کہ پیونگ یونگ حکومت کا اہم اتحادی ملک چین اُسے اِس اقدام سے باز رکھے۔
چین: آئی فون اور آئی پیڈ کے لیے گردہ بیچ دیا
وسطی چین میں حکام نے انسانی اعضاء کی تجارت میں مبینہ طور پر ملوث پانچ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ گرفتاریاں آئی فون اور آئی پیڈ خریدنے کے لیے ایک لڑکے کی جانب سے اپنا گردہ فروخت کرنے کے بعد عمل میں آئی ہیں۔
آسیان کا اجلاس: میانمار پر لگی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
آج منگل سے کمبوڈیا میں شروع ہونے والے جنوب مشرقی ایشیائی ریاستوں کی تنظیم آسیان کے دو روزہ اجلاس میں ایشیائی رہنماؤں نے میانمار پر لگی مغربی دنیا کی پابندیوں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
آسیان کا اجلاس علاقائی تنازعات کی زد میں
جنوب مشرقی ایشیائی ریاستوں کی تنظیم آسیان کا اجلاس رواں ہفتے کمبوڈیا میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس کے ایجنڈے میں شمالی کوریا کی طرف سے راکٹ لانچ کے متنازعہ منصوبے اور جنوبی چین کے سمندری تنازعے کو مرکزی حیثیت حاصل ہوگی-
آسیان کا سربراہ اجلاس نوم پنہہ میں
جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم ASEAN کی بیس ویں سربراہ کانفرنس تین اور چار اپریل کو کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پنہہ میں منعقد ہو گی۔
مشترکہ ترقیاتی بینک کا منصوبہ: برِکس ملکوں نے توثیق کر دی
دنیا کی پانچ ابھرتی ہوئی معاشی طاقتوں کے گروپ برِکس نے ایک نیا ترقیاتی بینک قائم کرنے کے منصوبے کی توثیق کر دی ہے۔ یہ بینک ترقی پذیر ملکوں میں منصوبوں کے لیے مالی معاونت فراہم کرے گا۔
دنیا میں موت کی سزا میں اضافہ ہوا ہے: ایمنسٹی
اقوام عالم میں انسانی حقوق کے احترام پر نگاہ رکھنے والی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مختلف جرائم میں ملوث افراد کو دی جانے والی موت کی سزاؤں کے بارے میں اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔
چین میں سرمایہ کار اجرتوں میں اضافے سے پریشان
امریکی چیمبر آف کامرس کے ایک تازہ سروے کے مطابق چین میں سرمایہ کاری کرنے والی بہت سی امریکی کمپنیوں کو وہاں کارکنوں کی اجرتوں میں اضافے کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا ہے۔
عنان مشن شام کے لیے آخری موقع ہو سکتا ہے، روس
روس نے شام کے لیے بین الاقوامی مندوب کوفی عنان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ روس کے صدر دیمتری میدویدیف نے کہا ہے کہ عنان مشن شام کے بحران کے حل کے لیے آخری موقع ہو سکتا ہے۔
روسی موقف میں تبدیلی نہیں آئی: روسی سفیر وطالی چرکین
سلامتی کونسل کی دو ویٹو طاقتیں چین اور روس شام کے خلاف اقوام متحدہ کی کسی مذمتی قرارداد کی مہینوں تک مخالفت کرتی رہی ہیں۔ اب عالمی ادارے کی اس اعلیٰ ترین کونسل نے اس کی راہ ہموار کر لی ہے۔
اُبھرتی ہوئی معیشتوں کا مستقبل
دس سال قبل ایک امریکی ماہر مالیات نے دنیا کی ابھرتی ہوئی اقتصادی قوتوں کو BRIC کے مُخفف سے موسوم کرتے ہوئے ایک ٹریڈ مارک بنا دیا تھا۔ اس وقت ان کے مستقبل کے بارے میں سوالات اُبھر رہے ہیں
چینی سیاستدان بو ژلائی عہدے سے بر طرف
چین کی سرکاری خبر ریاجنسی ژنہوا کے مطابق شُن چِنگ کے کمیونسٹ پارٹی چیف بو ژلائی کو ان کے عہدے سے بر طرف کر دیا گیا ہے۔
فوری اصلاحات کی ضرورت ہے، چینی وزیر اعظم
چین کے وزیراعظم وین جیاباؤ نے خبردار کیا ہے کہ چین کو اپنی معیشت کو کمزور ہونے سے بچانے اور دولت کی مساویانہ بنیادوں پر تقسیم کو فروغ دینے کے لیے تبدیلیوں کو اپنانا پڑے گا۔ انہوں نے سیاسی اصلاحات کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
ایشیا بھر کے فٹ بال شائقین کی نظریں چین پر
ہفتہ دَس مارچ سے چین میں فٹ بال کی چائنیز سپر لیگ کے نئے سیزن کا آغاز ہو رہا ہے۔ اِس بار عالمی شہرت کے حامل کئی سٹار کھلاڑی متعدد اسکینڈلز سے عبارت اِس لیگ کے لیے ایک نئی امید کی حیثیت رکھتے ہیں۔
چین: کمیونسٹ پارٹی کا ممکنہ سربراہ، مشکلات کا شکار
چین کے وہ سینئر سیاستدان، جن کے بارے میں خیال کیا جا رہا تھا کہ وہ کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ بن سکتے ہیں، کا مستقبل تاریک ہوتا جا رہا ہے۔
عسکریت پسندی کچلنے میں چین کے ساتھ پاکستانی تعاون
چین کے صوبہ سنکیانگ کے گورنر نور بِھکری نے کہا ہے کہ چین کو ہمسایہ ملکوں میں سرگرم عسکریت پسندوں کے نیٹ ورکس کی جانب سے خطرات کا سامنا ہے اور خاص طور پر پاکستانی حکام انہیں کچلتے ہوئے چین کے مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں۔
چین: پیپلز کانگریس میں استحکام کی ضرورت اصلاحات پر حاوی
ہمیشہ کی طرح اس برس چینی پارلیمنٹ کے دس روزہ اجلاس کی ابتدا وزیر اعظم وین جیاباؤ کی حکومت کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ سے ہوئی۔ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی تجزیہ کار چینی حکومت کی کارکردگی جاننے کے لیے رپورٹ پر غور کر رہے ہیں۔
020312 China Volkskongress
آج 5 مارچ سے نیشنل پیپلز کانگریس کا سالانہ اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی کی نئی قیادت کے چناؤ سے چھ ماہ قبل منعقد ہونے والے اس پارلیمانی اجلاس میں بیجنگ حکومت خود کو مستحکم ثابت کرنے کی بھرپورکوشش کر رہی ہے
شام: جھڑپیں جاری، چین کا غیر ملکی مداخلت کے خلاف انتباہ
شامی فورسز کی جانب سے رستن شہر پر سخت گولہ باری کی اطلاعات ملی ہیں جبکہ ریڈ کراس کمیٹی اب بھی حُمص میں داخلے کی منتظر ہے۔ اُدھر چین نے انسانی بنیادوں پر امداد کی آڑ میں ملک میں مداخلت کرنے کے بارے میں انتباہ کیا ہے۔
چین کے دفاعی بجٹ میں تاریخی اضافہ
چینی حکومت نے ملک کے دفاعی بجٹ میں ریکارڈ اضافے کا اعلان کیا ہے۔ دفاعی بجٹ میں یہ غیر معمولی اضافہ گزشتہ دو دہائیوں میں سب سے زیادہ اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔
شام میں ہلاکتوں کی تعداد 7,500 سے متجاوز، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ صدر بشار الاسد کی حکومت کے خلاف مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں ہلاکتوں کی تعداد اب 7,500 سے یقینی طور پر تجاوز کر چکی ہے۔
بیجنگ نئی ترقیاتی پالیسی تشکیل دے، عالمی بینک
چین میں ہر طرف تعمیرات جاری ہیں۔ نئے شہر، نئے کاروبار اور نئے پیداواری ادارے۔ چینی معیشت کا برآمدات پر انحصار ابھی تک زیادہ ہے۔ اس لیے عالمی بینک نے اب بیجنگ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایک نئی ترقیاتی پالیسی تشکیل دے۔
مغربی طاقتیں شام کو خانہ جنگی میں دھکیل رہی ہیں، چینی اخبار
شام کی دگرگوں صورت حال کے تناظر میں چین کے ایک ممتاز اخبار نے مغربی طاقتوں پر الزام لگایا ہے کہ وہ اس ملک میں خانہ جنگی کو ہوا دے رہی ہیں۔ ادھر صدر اسد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ ان کی طاقت کے گڑھ دمشق تک آن پہنچا ہے۔
چین اور امریکہ کے گہرے ہوتے تجارتی روابط
چین میں منصب صدارت کے منتظر اور موجودہ نائب صدر شی جنگ پن امریکہ کے اہم تجارتی دورے پر ہیں۔ اس دوران وہ اربوں ڈالر مالیت کے معاہدوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔
یورو زون بحران: چین کی جانب سے مدد کی جزوی یقین دہانی
چینی وزیر اعظم وین جیا باؤ نے کہا ہے کہ بیجنگ یورو زون کے بحران کے لیے یورپی یونین کی مدد کو تیار ہے، تاہم انہوں نے ایسا کوئی اشارہ نہیں دیا کہ ان کی حکومت یورو زون اسٹیبلیٹی فنڈ میں سرمایہ کاری کا کوئی ارادہ رکھتی ہے۔
یورو زون بحران: یورپی یونین اور چین کے رہنماؤں کا اجلاس
یورو زون کو درپیش اقتصادی بحران اور عالمی معیشت کو لاحق خطرات پر بات چیت کے لیے آج منگل کے روز یورپی یونین اور چین کے رہنماؤں کا اجلاس ہو رہا ہے۔
’یورپ چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فراموش نہ کرے‘
انسانی حقوق کے عالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے یورپی یونین سے کہا ہے کہ وہ منگل کے روز چین کے ساتھ سربراہ کانفرنس میں چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزوں کے خلاف آواز اٹھائے اور انہیں فراموش نہ کرے۔
عسکری استعداد بڑھانے کے لیے بھارتی کوششیں
بھارت اِن دِنوں اپنی عسکری استعداد بڑھانے پر توجہ دے رہا ہے۔ خبر رساں ادارے اے پی نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ نئی دہلی حکومت یہ کوششیں اپنے ہمسایہ ملک چین کو مدِنظر رکھتے ہوئے کر رہی ہے۔
شام: روس اور چین کے مؤقف پر جرمنی کی تنقید
روس اور چين نے پچھلے ويک اينڈ پر سلامتی کونسل ميں شام کے بارے ميں پيش کی جانے والی قرارداد کو ويٹو کے ذريعے منظور ہونے سے روک ديا۔ اس پر جرمنی کے سياسی حلقے بہت شديد رد عمل ظاہر کر رہے ہيں۔
بھارت: فوجی صلاحیت میں اضافے کے لیے اقدامات
بھارت نے اپنی افواج اور فوجی صلاحیت کو بہتر بنانے اور جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے جو اقدامات کیے ہیں کیا وہ کافی ہیں، اور کیا وہ وقت کے تقاضوں کے مطابق ہیں؟ خبر رساں ادارے روئٹرر کا ایک تبصرہ۔
روس اور چین نے شام کی قراراداد ویٹو کر دی
روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کے خلاف پیش کی گئی مذمتی قرارداد ویٹو کر دی ہے۔ شام میں پرتشدد کارروائیوں کے تناظر میں پیش کی گئی اس قرار داد پر ہفتے کو ووٹنگ ہوئی۔
بیرون ملک شہریوں کے تحفظ میں چین کی محدود صلاحیت
چین ایک طرف تو فوجی اعتبار سے مسلسل ترقی کر رہا ہے، تاہم اس کی بیرون ملک اپنے مغوی شہریوں کو چھڑانے کی صلاحیت اب بھی خاصی محدود ہے۔
جرمن چانسلر چین کے دورے پر
جرمنی کی قائدِ حکومت انگیلا میرکل تین روزہ دورے پر چین میں ہیں۔ آج جمعے کے روز انہوں نے چینی صدر ُہوجن تاؤ سے ملاقات کی ہے۔ گزشتہ روز میرکل نے چینی وزیراعظم سے میٹنگ کی تھی۔
جرمن چانسلر میرکل چین کے دورے پر
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کے لیے یورپی یونین ’درست راستے‘ پر ہے۔ میرکل چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔
چین میں غیر ملکی صحافیوں کی زندگی آسان نہیں، روتھ کرشنر
چین میں غیر ملکی صحافیوں کے لیے رپورٹنگ کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ صحافتی ذمہ داریوں کے دوران سرکاری مداخلت ایک عام سی بات ہے
بھارت ایرانی خام تیل کی درآمد جاری رکھے گا
بھارت کے وزیر خزانہ پرنب مکھرجی امریکہ میں کہہ چکے ہیں کہ ان کا ملک ایرانی تیل کی درآمد کو روکنے سے قاصر ہے۔ پابندیوں کے تناظر میں بھارتی ریزرو بینک نے ادائیگیوں کے حوالے سے متبادل آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔
چین میں ڈیری مصنوعات کی مانگ بڑھ رہی ہے
چین میں اقتصادی خوشحالی سے دیگر سماجی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ جو ایک قابل ذکر تبدیلی دیکھنے میں آرہی ہے وہ دودھ کے استعمال میں ہونے والا غیر معمولی اضافہ ہے۔
ایک اور چینی منحرف کو قید کی سزا
چین کی ایک عدالت نے ’باغیانہ مضامین‘ لکھنے کے الزام میں ایک اور چینی ادیب کو دس برس کی سزائے قید کا حکم سنایا ہے۔ چینی ادیب پر مقدمے کی کارروائی گزشتہ سال مکمل کی گئی تھی اور اسی منگل کو انہیں مجرم قرار دیا گیا۔
خشک سالی سے متاثر پرندے، فضا سے غذا گرانے کا منصوبہ
چینی حکام نے ملک میں شدید خشک سالی کے باعث بھوک کے ہاتھوں ہلاکت کے خطرے سے دوچار لاکھوں پرندوں کے لیے فضا سے خوراک گرانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
ایران پر پابندیاں: امریکہ کا چین پر سفارتی دباؤ
ایران کے متنازعہ جوہری پروگرام کے تناظر میں امریکہ کی نئی پابندیوں کے بعد امریکہ اور ایران میں کشیدگی بڑھ چکی ہے۔ امریکہ پابندیوں کے اس سلسلے میں چین کو بھی شامل کرنا چاہتا ہے۔
چین میں فضائی آلودگی ماپنے کا نیا طریقہ
چينی دارالحکومت بيجنگ ميں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے انٹرنيٹ بلاگز کے ذريعے اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو ماحولیاتی آلودگی کو جانچنے کے طريقہ کار کو تبديل کرنے پر مجبور کرديا۔
شمالی کوریا سے متعلق مذاکرات، جنوبی کوریائی صدر چین میں
جنوبی کوریا کے صدر لی میونگ بک اپنے ایک سرکاری دورے پر آج پیر کو چین پہنچ گئے جہاں ان کی گفتگو کا مرکزی موضوع ممکنہ طور پر کمیونسٹ شمالی کوریا کی نئی قیادت ہو گی۔
جنرل کیانی کے دورہ چین کا مقصد ’باہمی مشاورت‘
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی پانچ روزہ دورے پر چین میں ہیں۔ اس دورے کو پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں تلخی کے نتیجے میں اسلام آباد کی جانب کی جانے والی تبدیلیوں کے سلسلے کی کڑی قرار دیا جا رہا ہے۔
چین میں شمسی توانائی کے شعبے کی بڑھتی مشکلات
سالِ نو کے موقع پر اعلان کیا گیا کہ چینی کمپنی LDK نے جرمن شہر کونسٹانس کے شمسی توانائی کے ادارے Sunways کو خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پر ملا جُلا رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
دنیا کی تیز ترین ٹرین چین میں
چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق چین نے سپر ہائی اسپیڈ ٹرین کا آغاز کیا ہے اور یہ ٹرین 500 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے۔ یہ ٹرین ایک قدیم چینی تلوار سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے۔
برطانیہ کی بجائے برازیل دُنیا کی چھٹی بڑی معیشت
لندن میں قائم ایک ریسرچ گروپ سینٹر فار اکنامکس اینڈ بزنس ریسرچ CEBR نے رواں ہفتے کہا ہے کہ لاطینی امریکی ملک برازیل برطانیہ کو پیچھے دھکیل کر اُس کی جگہ دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن گیا ہے۔
تیل کی تلاش، پہلا افغان معاہدہ چین کے ساتھ بدھ کو
افغانستان کل بدھ کے روز چین کی سرکاری انتظام میں کام کرنے والی تیل کمپنی نیشنل پٹرولیم کارپوریشن کے ساتھ اپنے ہاں تیل کی تلاش اور پیداوار کے اولین معاہدے پر دستخط کر دے گا۔
جنوبی چین کے بندرگاہی قصبے میں مظاہروں کا تسلسل
چین میں سخت میڈیا قوانین کی وجہ سے کئی علاقوں میں پائی جانے والی سیاسی بےچینی کے بارے میں اطلاعات شاذ و نادر ہی باہر آتی ہیں۔ کئی علاقوں میں ہونے والے مظاہروں کی اطلاعات سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 54
اگلا صفحہ