1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
فن تعمیرپاکستان

’چڑیلز‘ کی تمام چڑیلیں حقیقی زندگی کے قریب ہیں، ثروت گیلانی

کوکب جہاں
6 اگست 2020

ذی فائیو کے لیے بنائی جانے والی پہلی پاکستانی ویب سیریز ’چڑیلز‘ میں ثروت گیلانی مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ یہ ویب سیریز خواتین کے حقوق اور ان کو درپیش مسائل کو جدید انداز میں اجاگر کرنے کا عزم لے کر بنائی گئی ہے۔ ڈی ڈبلیو اردو نے اداکارہ ثروت گیلانی سے پوچھا کہ یہ ویب سیریز پاکستان کی شوبز صنعت کے لیے کتنا بڑا سنگِ میل ہے؟

https://p.dw.com/p/3gWZg