1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
فن تعمیرایشیا

مستقبل کے گھر، چھوٹے مگر جدید

12 مارچ 2021

یورپ میں چھوٹے مکانات کا رجحان تیزی سے مقبول ہو رہا ہے جبکہ ایشیا میں معمار بڑے شہروں میں مکانات کی قلت سے نمٹنے کے لیے چھوٹے گھر تعمیر کر رہے ہیں۔ کیا آپ بھی ایسے چھوٹے گھروں میں رہنا پسند کریں گے؟

https://p.dw.com/p/3qXUy