1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چار دہائيوں پر مشتمل اندھيروں کا سفر

21 اکتوبر 2023

پاکستانی صوبہ بلوچستان سے وابستہ حيات اللہ خان درانی اب تک 146 غاروں کو ايکسپلور کر چکے ہيں۔ ان کا چار دہائیوں پر مشتمل سفر اس بات کا ثبوت ہےکہ انسان فطرتاً نامعلوم کی کھوج اور پراسرار جگہوں کے متعلق جاننے کا کس قدر شوق رکھتا ہے۔ رانی واحدی کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/4XqwU
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔