معاشرہپرانی بندوقیں اور اسلحہ جمع کرنے کا انوکھا شوقTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہمدثر شاہ18.10.201918 اکتوبر 2019درہ آدم خیل کے رہائشی ملک ناصر خان پرانا اسلحہ اور بندوقیں جمع کرنے کے شوقین ہیں۔ ان کے پاس دو عالمی جنگوں میں استعمال کیے جانے والے نایاب ترین ہتھیار موجود ہیں۔ ناصر خان کے اسلحے کی کلیکشن پر مدثر شاہ کی رپورٹ دیکھیے۔https://p.dw.com/p/3RWGMاشتہار