1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

'پاکستانی معاشرہ تیار ہے ڈھکے چھپے موضوعات پر گفتگو کرنے کو'

بینش جاوید
29 اپریل 2021

ایک ڈیجیٹل ٹاک شو سیکس، ریپ اور جبری شادیوں جیسے حساس موضوعات پر پاکستانی خواتین کے ساتھ گفتگو نشر کرتا ہے۔ اس شو کی میزبان کنول احمدکا کہنا ہے کہ پاکستانی معاشرہ ایسے موضوعات پر گفتگو کرنے کے لیے تیار ہے۔

https://p.dw.com/p/3sk42