1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان: مدارس میں بچوں کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے واقعات

15 اپریل 2020

پاکستان کے دینی مدارس میں زیر تعلیم بچوں کو مبینہ طور پر ریپ، جنسی زیادتی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی ایک تازہ تحقیقاتی رپورٹ میں ایسے درجنوں واقعات کا انکشاف کیا گیا ہے۔

https://p.dw.com/p/3avhK