1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستانی خواتين اسپين ميں خدمت خلق کی مثال

17 دسمبر 2021

ایک لاکھ پاکستانی تارکینِ وطن کے میزبان ملک اسپین کے شہر بارسلونا ميں قائم پاکستانی قونصل خانے میں تین برس قبل ایک خاتون کام کر رہی تھی۔ آج خواتین ورکرز کی تعداد مردوں سے زیادہ ہے۔ یہ خواتین میّتوں کی شناخت کے لیے مردہ خانوں اور پاکستانی قیدیوں کی قانونی معاونت کے لیے جیلوں میں بھی جاتی ہیں۔ تفصیلات حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/44SMV