1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان کی محبت بھارت سے واپس لے آئی

14 اگست 2022

برصغیر کی تقسیم کے وقت پاکستان بن جانے والے علاقوں سے ہندو برادری کے بیشتر افراد بھارت ہجرت کر گئے تھے لیکن آج بھی لاکھوں ہندو پاکستان میں مقیم ہیں۔ ایک ہندو تاجر راج کمار ودھوانی بھی بھارت گئے تھے مگر پاکستان کی محبت انہیں واپس کھینچ لائی۔ سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/4FVje
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔