1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں کورونا کی نئی قسم کا پھیلاؤ

31 دسمبر 2020

پاکستان میں کووڈ انیس کی نئی قسم میں مبتلا ہونے والے افراد کی طبعیت میں بہتری نوٹ کی گئی ہے۔ پاکستان میں اس وائرس کی یہ نئی قسم ایک ایسے وقت میں پھیلی ہے، جب اس عالمی وبا کی وجہ سے ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

https://p.dw.com/p/3nPe0