1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’پاک بھارت کشیدگی کم کرنے میں امریکا نے مثبت کردار ادا کیا‘

30 مارچ 2019

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر اسد خان نے ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی طور پر بات چیت کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے میں امریکا کے کردار کو سراہا ہے۔ انہوں نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی امریکی سیاست میں شرکت کو بھی اہم قرار دیا۔

https://p.dw.com/p/3FvnN