1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

وبا کے دوران مریضوں، ان کے اہل خانہ اور طبی عملے کے لیے مفت کھانا

13 جولائی 2020

وبا کے دوران پاکستان کے ضرورت مند طبقے کی مدد کے ليے کئی انفرادی اور اجتماعی کوششيں ابھری ہيں۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے سیدہ عوجِ فاطمہ کووڈ انيس کے مریضوں، ان کے اہل خانہ اور ہسپتالوں میں طبی عملے کے لیے روزانہ دوپہر کا کھانا پکا کر انہیں مفت فراہم کرتی ہیں۔ ستائیس سالہ فاطمہ مفت کھانے کی درخواست کرنے والے ہر فرد یا گھرانے کو مسلسل چودہ روز تک کھانا مہیا کرتی ہيں۔ اس بارے ميں سميرا لطيف کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3fERl