معاشرہ’والدین بے یارومددگار میری راہ تک رہے تھے‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہگوہر گیلانی (نئی دہلی)20.08.201920 اگست 2019بھارتی زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والی سمعیہ یوسف اپنے علیل والد کو ادویات پہنچانے کے لیے دہلی سے کشمیری علاقے سوپور تک پہنچ گئیں۔ سمعیہ نے دہلی میں ڈی ڈبلیو کے صحافی گوہر گیلانی کو بتایا کہ انہوں نے دہلی سے کشمیر تک کا سفر کس طرح طے کیا؟https://p.dw.com/p/3OB2Sاشتہار