1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

میرے مداح میرے کام کو پسند کرتے ہیں، طاہر شاہ

عنبرین فاطمہ15 اپریل 2016

’آئی ٹو آئی‘ اور ’اینجل‘ نامی گیتوں کے خالق پاکستانی گلوکار طاہر شاہ نے کہا ہے کہ ان کے نئے گیت کی ویڈیو چار دنوں میں چار ملین مرتبہ دیکھی گئی، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کے مداح ان کے کام کو پسند کرتے ہیں۔ طاہر شاہ کا ڈی ڈبلیو کے ساتھ خصوصی انٹرویو۔

https://p.dw.com/p/1IWTv