1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ميڈيا نے بہت ظلم کيا ہے اور ٹھيک کردار ادا نہيں کيا‘

شاہ زیب جیلانی
10 جولائی 2018

پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سينيٹر عثمان کاکڑ نے ملک کی موجودہ سياسی صورتحال ميں ميڈيا کے کردار کو تنقيد کا نشانہ بنايا ہے۔ ان کے بقول فوجی اسٹيبلشمنٹ کے دباؤ کے باوجود ذرائع ابلاغ کے اداروں کو خود ساختہ ’سينسر شپ‘ کا شکار نہيں بننا چاہيے تھا۔ انہوں نے سوال اٹھايا ہے کہ پيمرا نے عدليہ اور فوج پر تنقيد کے حوالے سے ضابطہ اخلاق بنا ديا ليکن پارليمان اور آئين کو تحفظ کيوں نہيں ديا گيا؟

https://p.dw.com/p/317go