1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ملیے لاہور کی تيرہ سالہ فوٹوگرافر سے

16 اکتوبر 2021

علینہ شفیق آٹھویں جماعت کی طالبہ ہیں۔ علینہ صرف نصابی تعلیم حاصل کر کے نوکری ہی تلاش کرنا نہیں چاہتيں بلکہ اپنے اندر ہنر پیدا کر کے ملکی ترقی میں بھی کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔

https://p.dw.com/p/41lKi