1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

معاشرتی بہتری کے لیے ہم سب کو کردار ادا کرنا ہو گا، ارباب ہاشم

مدثر شاہ پشاور
30 اکتوبر 2020

پاکستانی شہر پشاور سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ ارباب ہاشم کا کہنا ہے کہ معاشرے میں مذہبی آہنگی اور بقائے باہمی کے لیے فن کاروں کا کردار انتہائی اہم ہے۔ وہ اس نظریے پر دل سے یقین رکھتے ہیں اور ان کے فن پاروں میں اس کی عکاسی بھی نظر آتی ہے۔

https://p.dw.com/p/3ked8