1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’مشکل کام تو تھا لیکن اللہ پر بھروسہ تھا‘

عبدالستار، اسلام آباد شاہ فہد
23 ستمبر 2020

فیصل عبید خان اسلام آباد میں ایدھی فاؤنڈیشن میں بطور ڈرائیور ملازم ہے۔ کورونا وائرس کی عالمی وبا میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اس کی خدمات قابل ستائش ہیں۔ ایک اچھا مسلمان ہونے کے ناطے متاثرین کی مدد کرنا وہ اپنا مذہبی فریضہ سمجھتا ہے۔

https://p.dw.com/p/3isRl