1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستافریقہ

'مسلح ٹریننگ کیمپوں کا آغاز ضیاء نہیں بھٹو دور سے ہوا'

بینش جاوید
2 مئی 2021

حامد میر کا کہنا ہے کہ پاکستانی سکیورٹی اداروں کو ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی موجودگی کا علم نہیں تھا اور یہ ان کی نااہلی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت سے پاکستان اور خطے میں دہشت گردی ختم نہیں ہوئی۔ ڈی ڈبلیو اردو کے ساتھ ایک انٹرویو میں حامد میر نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پڑوسی ممالک میں مداخلت کی پالیسی جنرل ضیاء الحق سے شروع ہوئی بلکہ اس کی شروعات بھٹو دور سے ہوئی تھی۔

https://p.dw.com/p/3soHk