پاکستان میں سماجی عدم مساوات کا سامنا کرنے والے ٹرانس جینڈر شہریوں کی اکثریت آج بھی گلی گلی بھیک مانگ کر اور مختلف تقریبات میں ناچ گانے سے اپنا پیٹ بھرنے پر مجبور ہے۔ ماہنوش نامی ایک غیر سرکاری تنظیم ایسے ٹرانس جینڈرز کو باعزت روزگار فراہمی میں مدد کر رہی ہے۔ اسلام آباد سے عصمت جبیں کی ویڈیو رپورٹ