جرمن شہر ہيمبرگ کی پارليمان کے رکن گلفام ملک کے ساتھ ڈی ڈبليو شعبہ اردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کی خصوصی گفتگو۔ گلفام ملک اپنے شہر ميں پناہ گزينوں کے ليے غير معمولی اقدامات کر رہے ہيں۔ پناہ کی تلاش ميں پاکستان سے ہجرت کر کے يورپ کا رخ کرنے والوں کے ليے ان کا پيغام اور ہدايات، ديکھيے اس ويڈيو ميں۔