1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لاہور میں دھماکا، دس سے زائد ہلاکتیں

13 فروری 2017

لاہور میں صوبائی اسمبلی کی عمارت کے قریب ہونے والے ایک بم دھماکے میں دس سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ جماعت الاحرار نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

https://p.dw.com/p/2XUFD