1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

قانون تو بن گیا لیکن ’میراتہ‘ ختم کب ہو گا؟

مدثر شاہ جمرود، ضلع خیبر
21 جون 2020

جمرود کے رہائشی سرور شاہ خوش قسمت رہے کہ وہ ’میراتہ‘ کا شکار ہونے سے بچ گئے۔ اب وہ اس فرسودہ قبائلی پریکٹس کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں جائیداد کی خاطر اپنے ہی خاندان کے مردوں کو قتل کرنے کے عمل کو ’میراتہ‘ کہتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3e786