1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستافریقہ

طبی معائنوں کے نتائج سنبھالتے رہنے کے جھنجھٹ سے چھٹکارا

26 جولائی 2021

پاکستانی نوجوان ابرار سعید ’آزاد ہیلتھ‘ نامی سافٹ ویئر کے بانی ہیں، جس کے ذریعے مریضوں کا میڈیکل ریکارڈ آن لائن دیکھا جا سکتا ہے اور ایمرجنسی میں ڈاکٹروں کو مریضوں سے متعلق جملہ طبی معلومات فوراﹰ دستیاب ہو سکتی ہیں۔

https://p.dw.com/p/3y3yn