1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ضلع کرک میں ہندو عبادت گاہ پر حملہ اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے‘

عاطف بلوچ روئٹرز، اے ایف پی
31 دسمبر 2020

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے ایک دور افتادہ گاؤں میں واقع ایک تاریخی ہندو مندر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نے اسے اسلامی تعلیمات کے خلاف قرار دے دیا ہے۔ بدھ کے دن کراچی میں ہندوؤں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے ایک مظاہرہ بھی کیا گیا۔

https://p.dw.com/p/3nPnv