1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

22 دسمبر 2021

منہ زور سیلاب کون روک سکا ہے لیکن بہتر منصوبہ بندی سے ان کے اسباب کا سدباب حالات بہتر بنا سکتا ہے۔ ڈی ڈبلیو اکیڈمی اور جرمن فارن آفس کے تعاون سے منعقد کیے گئے ایک انعامی مقابلے میں ساہیوال کی الویرہ وقاص نے سیلابوں کے اسباب اور منصوبہ بندی پر ایک ویڈیو رپورٹ بنائی، جس نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس مقابلے میں دس پاکستانی نوجوان صحافیوں نے بھی دیگر ماحولیاتی موضوعات پر ویڈیو رپورٹس تخلیق کیں۔

https://p.dw.com/p/44iUp