1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سوات میں طالبان کے خوف کے بغیر انتخابی مہم جاری

17 جولائی 2018

وادیِ سوات میں 2013ء میں ہونے والے انتخابات کے دوران شہری طالبان کے وحشت ناک دور کے خوف کا شکار تھے اور سیاسی امیدوار انتخابات میں حصہ لینے سے گریزاں تھے۔ تاہم ملک میں پچیس جولائی کو ہونے والے انتخابات سے قبل انتخابی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں۔ مزید تفصیلات دیکھیے رفعت سعید کی رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/31aVx