سیاستسفارتکار مصنفہ کیسے بنیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستمونا کاظم شاہ03.04.20193 اپریل 2019امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پاکستان کی قونصل جنرل کی حیثیت سے تعینات محترمہ عائشہ فاروقی کی ایک کتاب کی رونمائی حال ہی میں شہر ڈیلاس میں ہوئی۔ اس کتاب میں انہوں نے اپنی زندگی کے تجربات کو قلمبند کیا ہے۔https://p.dw.com/p/3GBXTاشتہار