پانی اور بجلی پاکستان کا بڑا مسئلہ ہے۔ لیکن کیا اس کا حل چین سے مزید قرض لے کر ایک مہنگا بڑا ڈیم بنانے میں ہے؟ پاکستان میں حکام کا کہنا ہے کہ دیامیر بھاشا ڈیم سے ملک پانی اور بجلی میں خودکفیل ہوگا۔ لیکن اس میگا پروجیکٹ پر بعض ماہرین کے گہرے تحفظات اور خدشات ہیں۔ شاہ زیب جیلانی کی رپورٹ