پاکستان عوامی ليگ کے رہنما طاہر القادری نے اسپين ميں ڈی ڈبليو کے ساتھ اپنی خصوصی گفتگو ميں کہا ہے کہ دہشت گردی کی حاليہ لہر کے پيچھے ملک دشمن اور بيرون ملک عناصر ملوث ہو سکتے ہيں۔ انہوں نے کہا کہ ماضی ميں بھی ايسا ہو چکا ہے کہ جب نواز شريف مشکلات ميں گھرے، تو دھماکے ہوئے۔ طاہر القادری کے بقول کہيں ايسا نہ ہو کہ يہ اسی سلسلے کی کوئی کڑی ہو۔