1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دنيا بھر ميں سب سے عمدہ قاری ايک پاکستانی نوجوان

17 اپریل 2021

پاکستان قرآن کی تلاوت کا عالمی چيمپئن ملک ہے۔ اکيس سالہ حسن علی کاسی نے افغانستان ميں منعقدہ ایک عالمی مقابلے ميں ’سب سے بہترين قاری‘ بننے کا اعزاز حاصل کيا۔ تلاوتِ قرآن میں مہارت کے لیے وہ یوگا اور ورزش تو کرتا ہے لیکن اس کے لیے اسے بریانی کھانا بھی ترک کرنا پڑ گئی۔

https://p.dw.com/p/3sADD