1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں ماربل کی صنعت و تجارت

مدثر شاہ ملاگوری
30 جون 2020

پاکستان کے مختلف حصوں میں ماربل اور گرینایئٹ کے قیمتی پتھروں کے تقریباً تین سو ارب ٹَن کے ذخائر موجود ہیں۔ صوبہ خیبر پختونخواہ میں خیبر ایجنسی کے علاقے ملاگوری میں ماربل کی تقریباﹰ دو سو پچاس فیکٹریاں قائم ہیں لیکن کارخانوں سے گدلے پانی کی نکاسی کے ناقص نظام اور بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ سے مالکان شدید پریشان رہتے ہیں۔ مزید تفصیلات مدثر شاہ کی رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/3eZrq