1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

خواتین قیدیوں کی رہائی کا معاملہ، کئی حلقوں ميں پذيرائی

9 ستمبر 2020

وزیر اعظم عمران خان نے جیلوں میں موجود زیر ٹرائل اور مخصوص صورت حال سے دوچار سزا یافتہ خواتین قیدیوں کی فوری رہائی کی ہدایت جاری کی ہيں۔ عدالت عظمی پہلے ہی معمولی نوعیت کے جرائم میں قید خواتین قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے چکی ہے۔

https://p.dw.com/p/3iDeO