You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
وفاق اور خیبر پختونخوا کے مابین مسلسل تناؤ، عوام مشکل میں
تجزیہ کاروں کے مطابق اسلام آباد اور پشاور کی حکومتوں کے مابین جاری رسہ کشی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔
پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
قومی اسمبلی کے اسپیکر نے پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاریوں کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی۔
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے متعدد لیڈر گرفتار
پولیس کے مطابق چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، تاہم پی ٹی آئی کا کہنا ہے اس سے زیادہ گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔
قوم 'قیدی نمبر 804' کے ساتھ کھڑی ہے، بیرسٹر گوہر خان
پاکستان تحریک انصاف ایک طویل انتظار کے بعد بالآخر اتوار کی رات کو اسلام آباد میں عوامی اجتماع کرنے میں کامیاب ہو گئی۔
اسلام آباد ریلی: سخت تقاریر عمران خان کی رہائی میں معاون؟
ڈی ڈبلیو نے دو سیاسی تجزیہ کاروں سے پوچھا کہ آیا ریلی میں سخت تقاریر سے عمران خان کی رہائی کا راستہ ہموار ہو سکے گا۔
پاکستان: پی ٹی آئی کا جلسہ اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ ہوا جس میں، رہنماؤں نے پارٹی کے بانی عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
عمران خان کے خلاف فوجی عدالت میں ٹرائل ممکن؟
پاکستان میں تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں کیے جانے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔
فیض حمید کی گرفتاری عمران خان کے لیے کتنا بڑا خطرہ؟
طاقتور خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کی غیرمعمولی گرفتاری نے عمران خان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔
نئے جرمن قوانين سے پاکستانی کمپنياں کيسے متاثر ہوں گی؟
سپلائی چين کے حوالے سے نئے جرمن قوانين ميں جرمن ريٹيلرز کو سامان ايکسپورٹ کرنے والی پاکستانی کمپنيوں کو پابند کيا گيا ہے کہ وہ انسانی حقوق، تحفظ ماحول اور مزدوروں کے حقوق کے حوالے سے وسيع تر اصلاحات متعارف کرائيں۔ اس بارے ميں اگست ميں ايک سمجھوتے کو حتمی شکل دی گئی۔ ڈی ڈبليو نے پاکستان کے وفاقی وزير برائے کامرس جام کمال خان سے گفتگو کی اور جانا کے ٹيکسٹائل سيکٹر پر کيا اثرات نمودار ہو سکتے ہيں۔
عسکریت پسندوں نے فوجی کرنل، تین دیگر مغویوں کو رہا کر دیا
پاکستان میں عسکریت پسندوں نے ملکی فوج کے ایک لیفٹیننٹ کرنل اور تین دیگر مغویوں کو رہا کر دیا ہے۔
پاکستان میں سست انٹرنیٹ، اصل وجہ کیا ہے؟
حقوق کے کارکنوں کا دعویٰ ہے کہ پاکستانی حکومت نے ریاستی کنٹرول کو بڑھانے کے لیے فائر وال جیسا نیا نظام نصب کیا ہے۔
اسرائیل کے غزہ پر مزید حملے، جنگ بندی کے لیے ’مذاکرات جاری‘
اسرائیلی فوج نے تازہ حملوں میں وسطی اور جنوبی غزہ کو نشانہ بنایا۔ امریکی حکام کے مطابق قاہرہ میں امن مذاکرات جاری ہیں۔
غزہ میں پچیس سال بعد پولیو وائرس دوبارہ سر اٹھانے لگا
غزہ کی محصور پٹی میں دس ماہ کے ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق پر صحت سے متعلق عالمی اداروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی حملے، چودہ فلسطینی ہلاک
اسرائیلی فوج کی ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ فوج نے بیت لاہیا میں ایک ’دہشت گردانہ ہدف‘ پر حملہ کیا ہے۔
تین مزید ریٹائرڈ فوجی افسران شامل تفتیش، وجوہات کیا؟
سیاسی و سکیورٹی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ فیض حمید کے بعد تین مزید ریٹائرڈ افسران کو فوجی تحویل میں لیے جانے کی وجہ ان
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں صلح کیوں نہیں ہو رہی؟
پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ ابھی تک کسی نتیجہ خیز مفاہمت کے لیے آمادہ نظر نہیں آ رہے۔
اسرائیلی حکم پر خان یونس سے بڑی تعداد میں شہریوں کا انخلا
اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ اہلکار کے مطابق گزشتہ چند دنوں میں جنوب مغربی غزہ میں 75,000 سے زیادہ لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔
کیا بنگلہ دیش جیسے حالات پاکستان میں بھی پیدا ہو سکتے ہیں؟
بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی طرح شریف خاندان بھی ملک سے فرار ہونے کے لیے تیار ہو جائے۔
پاکستان: عمران خان کا فوج کے ساتھ بات چیت پر آمادگی کا اشارہ
عمران خان نے فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی اور زور دیا کہ وہ مذاکرات کے لیے اپنا نمائندہ نامزد کرے۔
اسرائیل کی خان یونس میں کارروائی مکمل، سینکڑوں لاشیں برآمد
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس فوجی کارروائی کا مقصد عسکریت پسند گروپ حماس کو دوبارہ منظم ہونے سے روکنا تھا۔
جماعت اسلامی کا راولپنڈی میں مہنگائی کے خلاف دھرنا جاری
ابتدائی طور پر یہ دھرنا اسلام آباد کے ڈٰی چوک میں دیے جانا تھا تاہم انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد اسے راولپنڈی منتقل کر
کالیں سننے اور ریکارڈ کرنے سے کچھ نہیں بدلنے والا
رفعت سعید
سوشل ميڈيا اور انٹرنيٹ پر پابنديوں نے جس صورتحال کو جنم ديا ہے، اسے میں ’ڈيجٹيٹل مارشل لاء‘ سمجھتا ہوں۔
غزہ کی جنگ میں اسرائیلی فوج کی خان یونس میں مزید پیش قدمی
اسرائیلی فوج کے مطابق خان یونس سے پانچ ایسے اسرائیلی شہریوں کی لاشیں ملی ہیں، جو بظاہر حماس کی زیر حراست مارے گئے تھے۔
عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کے امیدوار؟
پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے رہنما مختلف الزامات، جن کی وہ تردید کرتے ہیں، کے تحت ان دنوں جیل میں بند ہیں۔
سری لنکا حکومت نے مسلمانوں کی میتیں جلانے پر معافی مانگ لی
سری لنکا حکومت نے ڈبلیو ایچ او کی یقین دہانی کو مسترد کرکے کووڈ سے متاثرہ مسلم میتوں کو جلانے کا حکم دیا تھا۔
برطانوی ارکان پارلیمان کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
برطانوی پارلیمان کے اراکین نے پاکستان میں کمزور ہوتی ہوئی جمہوریت کا حوالہ دیتے ہوئے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کو گرفتار کر لیا گیا
پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی ہے کہ پارٹی کے نگران چیئرمین گوہر علی خان کو رہا کر دیا گیا ہے۔
’’پی ٹی آئی پر پابندی سے جمہوریت کمزور ہو گی‘‘
عصمت جبیں
کسی سیاسی جماعت پر پابندی لگانے سے جمہوری نظام مضبوط نہیں بلکہ کمزور ہوتا ہے۔
جیل میں 'دہشت گرد کی طرح پنجرے میں بند ہوں'، عمران خان
عمران خان کے مطابق انہیں 'دہشت گرد کی طرح جیل میں رکھا' گیا ہے تاہم حکومت پاکستان نے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
فواد خان کس ’برزخ‘ کا سامنا کر رہے ہیں؟
فواد خان کے بقول ان کی نئی ویب سیریز ’برزخ‘ میں وہ کسی مافوق الفطرت طاقت کے حامل نہیں لیکن یہ ان کا یہ کردار تمام سپر نیچرل طاقتوں پر قابو پانے کے قابل ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں کی فواد خان سے خصوصی گفتگو۔
پی ٹی آئی پر ممکنہ پابندی: جیسے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنا؟
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا منصوبہ سماج میں بدامنی کا باعث بن سکتا ہے۔
پاکستان: عسکریت پسندوں کے حملے میں دو فوجی، پانچ شہری ہلاک
صوبہ خیبر پختونخوا کے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں دو فوجی اور پانچ شہری ہلاک ہو گئے۔
پاکستان: پی ٹی آئی پر ممکنہ پابندی کے خلاف امریکی تنبیہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ 'کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی عائد کرنا ہمارے لیے یقینی طور پر انتہائی تشویشناک' بات ہے۔
پاکستانی حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا ارادہ، عطا تارڑ
وزیر برائے اطلاعات نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عمران خان اور عارف علوی کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا ارادہ بھی رکھتی ہے۔
پاکستان: عمران خان و بشریٰ بی بی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں
لاہور پولیس نے بھی کور کمانڈر ہاؤس پر حملے سمیت درجنوں مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان کو 'گرفتار' کرنے کا دعوی کیا۔
عدت کے دوران نکاح کیس، عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل
سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کو عدت کے دوران نکاح کرنے کے خلاف دائر کیس میں بری
پی ٹی آئی مخصوص پارلیمانی نشستوں کی حق دار ہے، سپریم کورٹ
عدالتی فیصلے کے نتیجے میں حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں حاصل دو تہائی اکثریت ختم ہو گئی۔
عمران خان کو قید رکھنا بین الاقوامی قانون کے منافی، یو این
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ایک ورکنگ گروپ نے کہا ہے کہ عمران خان کو قید رکھنا بین الاقوامی قانون کے منافی ہے۔
پاکستانی الیکشن: مبینہ بےضابطگیوں کی تفتیش کا امریکی مطالبہ
اس امریکی قرارداد کا پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی جماعت پی ٹی آئی نے خیر مقدم کیا ہے۔
کبریٰ خان: 'مجھے لَو اسٹوری والی فلم کرنی ہے'
پاکستان کی نامور اداکارہ کبریٰ خان کی ہماری ساتھی کوکب جہاں کے ساتھ خصوصی گفتگو دیکھیے۔
’یہ ٹی ٹوئنٹی میچوں میں ہماری بہترین جیتوں میں سے ایک ہے‘
ورلڈ کپ مقابلے میں افغانستان نے ایک مشکل پچ پر پہلے کھیلتے ہوئے 159 رنز بنائے، جواب میں نیوزی لینڈ صرف 75 رنز بنا سکی۔
عمران خان کی سائفر کیس میں بریت کا عدالتی فیصلہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کے فیصلے کا اعلان چیف جسٹس عامر فاروق نے کیا۔
پاکستانی الیکشن ’سب سے بڑا ڈاکہ‘ تھا، عمران خان
سابق وزیر اعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں بتایا کہ انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
چوہدری پرویز الٰہی غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت پر رہا
لاہور ہائی کورٹ نے بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الٰہی کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا۔
اسرائیل کی عالمی فوجداری عدالت پر تنقید
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور وزیر دفاع نے عالمی فوجداری عدالت پر سخت تنقید کی ہے۔
عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی
جب سماعت شروع ہوئی نہ تو عدالت کی ویب سائٹ اور نہ ہی یوٹیوب پر کوئی ویڈیو نشر کی گئی۔
عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت پر رہائی کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190ملین پاؤنڈ کی کرپشن سے متعلق کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی۔
پاکستانی فوج کو ’موجودہ عدالتی نظام پر اعتبار نہیں‘
عمران خان نے گزشتہ برس نو مئی کے واقعات کے لیے معافی مانگنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
سیاسی مبصرین کے مطابق اس دوران فوج کے غصے میں نہ کوئی کمی آئی اور نہ ہی پی ٹی آئی کی مقبولیت کم ہوئی ہے۔
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے جیل منتقلی کی درخواست منظور
پی ٹی آئی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم کی اہلیہ کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ