You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
کرکٹر کا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں، بلال عباس خان
پاکستانی اداکار بلال عباس خان کی اپنی نئی فلم ’کھیل کھیل میں‘ کے بارے میں ہماری ساتھی کوکب جہاں کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
’مسکرائیے، آپ ریاستِ مدینہ میں ہیں‘
فرنود عالم کے مطابق عمران خان نے تو اقتدار میں آنے سے قبل ناانصافی اور عدم مساوات کے خاتمے کا عزم کر لیا تھا۔
عمران خان حکومت اتنی بھی کمزور نہیں نکلی
اس فتح سے یہ تاثر بھی زائل ہوتا دکھائی دے رہا ہے کہ پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت کمزور ہے اور اپنی مدت پوری نہیں کر پائے گی۔
یہ وقت بھی گزر جائے گا
حامد میر
پاکستان کے عام آدمی کی زندگی میں سختیاں بڑھتی جا رہی ہیں لیکن یہ عام آدمی آج کل پھر اُمید سے ہے۔
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے!
حامد میر
یہ ایک سادہ سا سوال تھا لیکن وزیر اعظم عمران خان کے پاس اس سوال کا کوئی جواب نہیں تھا۔
امریکی حکام کی پاکستانی نژاد قیدی پر مبینہ تشدد کی مذمت
سینیئر امریکی افسران نے سی آئی اے کے مبینہ تشدد کو ''امریکی اخلاقیات پر دھبہ'' قرار دیتے ہوئے سرزنش کی ہے۔
گوانتانامو بے جیل کے پاکستانی نژاد قیدی کی ہولناک داستان
ماجد خان کے مطابق سی آئی اے اہلکاروں نے انہیں برہنہ لٹکایا، جنسی اذیتیں دیں، بھوکا رکھا اور تشدد کی انتہا کر دی۔
شاہ رخ خان کے بیٹے آریئن کو بالآخر ضمانت مل گئی
منشیات کی روک تھام کے ادارے نے دو اکتوبر کے روز آریئن کو ایک کروز جہاز سے گرفتار کرنے کا دعوی کیا تھا۔
آئی ایس آئی چیف کی تقرری: یہی کرنا تھا تو تاخیر کیوں؟
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
نکے دا اصلی ابا
بھارت کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی شاندار رہی مگر عمران خان حکومت کے مسائل کم نظر نہیں آتے، حامد میر کا کالم
’پشتون طالبان کے حامی نہیں‘
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے حالیہ بیانات نے ایسا تاثر دیا کہ پشتون قوم اپنی زبان اور قومیت کے سبب طالبان کی حامی ہے۔
'عامر خان کے اشتہار سے ہندوؤں کے جذبات مجروح ہو رہے ہیں'
حکمراں بی جے پی کے رہنما کا کہنا ہے کہ "ہندو مخالف اداکاروں" سے ہندوؤں کے جذبات کو ٹھیس پہنچ رہی ہے۔
کنگ خان کی بیٹے سے جیل میں ملاقات، کیا ہوئی بات
منشیات کے الزام میں گرفتاری کے بعد بالی وڈ اسٹار شاہ رخ حان کی اپنے بیٹے آریئن خان سے یہ پہلی ملاقات تھی۔
پاکستان: جنسی جرائم کی متاثرہ خواتین پر ہی تنقید کیوں؟
پاکستانی مصنفہ عطیہ داؤد کے مطابق ان طریقوں سے خواتین کی اپنے حقوق حاصل کرنے کی جدوجہد کو نہیں روکا جاسکتا۔
طوفان کی سائیں سائیں
حامد میر
چیخ و پکار بڑھتی جا رہی ہے لیکن حیرت ہے کہ کچھ لوگوں کو نا تو طوفان نظر آ رہا ہے اور نہ ہی وہ چیخ و پکار سن رہے ہیں۔
برے پھنسے ہیں
اویس توحید
کہنے کو تو یہ زیادہ سے زیادہ چالیس، پچاس منٹ کا سفر ہے لیکن یہ’ختم ہونے‘ کا نام ہی نہیں لیتا۔
پاکستان میں مشترکہ مفادات کی کونسل سیاسی مفادات کے نرغے میں
رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے مراعات کا کیس دو ہزار اٹھارہ سے مشترکہ مفادات کی کونسل میں زیر التوا ہے۔
عمران خان کی زندگی پرمبنی دستاویزی فلم
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ’اسپریچوئل ڈیموکریسی‘ کے بارےمیں سلمان احمد کے ساتھخصوصی گفتگو
ڈاکٹرعبدالقدیر خان: ایک عہد کا اختتام
ڈاکٹر عبدالقدیر جنون کی حد تک پاکستان سے محبت کرتے تھے۔
پاکستان کے جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کچھ عرصے سے بیمار تھے۔
پینڈورا پیپرز انکشافات: پاکستانی وزیراعظم کے لیے امتحان
پینڈورا پیپرز میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے کچھ قریبی ساتھیوں کے نام بھی شامل ہیں۔
پینڈورا پیپرز: تمام ناموں کی چھان بین ہو گی، عمران خان
دنیا بھر کے مختلف ممالک کی ہزاروں شخصیات سالہا سال تک اپنے کھربوں ڈالر کے اثاثے چھپاتی رہی ہیں۔
کنگ خان کا بیٹا آرین منشیات کیس میں گرفتار
شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو پیر 4 اکتوبر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں ان کے وکیل نے ضمانت کی عرضی داخل کی ہے۔
عمران خان کی تقرير، بھارت کا سخت رد عمل
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے الزامات کا بھارت نے سخت لہجے میں جواب دیا ہے۔
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے عمران خان کا خطاب
عمران خان نے کہا ہے کہ بھار ت میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہاپسندی مسلمانوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔
جرمن الیکشن میں پاکستانی نژاد خاتون امیدوار، مصباح خان
جرمن الیکشن میں مصباح خان اگر کامیاب ہوگئیں تو وہ ایسی پہلی پاکستانی نژاد جرمن ہوں گی جو جرمن پارلیمنٹ کا حصہ بنیں گی۔
کیا کرکٹ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے؟
ملک میں کچھ حلقوں کا یہ بھی خیال ہے کہ نیوزی لینڈ، برطانیہ اور دوسرے ممالک کرکٹ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہی
کثیر النسلی حکومت: عمران خان کی طالبان سے مذاکرات کی ابتدا
عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے افغان طالبان کے ساتھ ایک کثیرالنسلی حکومت کے قیام کے لیے مذاکرات کی ابتدا کر دی ہے۔
حقانی قبیلہ، فیک نیوز اور خان صاحب
آپ پاکستان کے کسی بھی شہر، دیہات یا قصبے میں کسی بھی عام آدمی سے یہ پوچھ لیں کہ سناؤ! کیسا رہا نیا پاکستان؟
دوسروں کی جنگ لڑ کر اپنے ملک کو تباہ نہیں کرسکتے، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائی میں امریکا کا ساتھ دینے کی پاکستان نے بھاری قیمت ادا کی ہے۔
پاکستان ورلڈ کپ اسکواڈ: اعظم خان اِن، سرفراز احمد آؤٹ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021ء کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر ٹیم سلیکشن پر ایک مرتبہ پھر سوالات اٹھائے
امریکی انخلا: کیا پاکستانی موقف درست تھا؟
افغانستان کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے ملک کے کئی حلقوں میں بحث چل نکلی ہے۔
کراچی میں مقیم ’افغان شاہ رخ خان‘
کراچی میں رہائش پذیر افغان اداکار فرحاد خان کو بھی طالبان کی دھمکیوں کی وجہ سے افغانستان سے نقل مکانی کرنا پڑ گئی۔
سانحہ مینار پاکستان: کوئی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا
لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر پر اجتماعی حملے کے خوفناک واقعے کا کوئی ایک ملزم بھی گرفتار نہیں ہو سکا۔
عمران خان افغان شہريوں کو پاکستان ميں پناہ فراہم کريں، ملالہ
ملالہ يوسف زئی نے پاکستانی وزير اعظم کے نام اپنے ايک خط ميں افغان پناہ گزينوں کو محفوظ راستہ فراہم کرنے کی اپيل کی ہے۔
’اشرف غنی اگر عمران خان کی بات مان لیتے تو یہ حال نہ ہوتا‘
افغانستان میں ایک ایسی حکومت کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے، جس میں تمام دھڑوں کی نمائندگی شامل ہو، فواد چوہدری
پاکستان بھر میں 75ویں یوم آزادی کی تقریبات
پاکستان میں آج 14 اگست کو یوم آزادی پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
’ناکامیاں افغانستان کے اندر ہیں، زمینی حقائق پر توجہ دیں‘
معید یوسف کی ڈی ڈبلیو سے گفتگو
ابصار عالم: ’یہ فاشسٹ حکومت آزاد آوازیں دبانا چاہتی ہے‘
پاکستانی سینیئر صحافی ابصار عالم کا کہنا ہے کہ حکومت سے تلخ سوالات کرنے والوں کے لیے میڈیا کے دروازے بند کردیے گئے ہیں۔
نوازشریف کے قانونی آپشنز: اپیلوں میں وقت لگ سکتا ہے
بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ نوازشریف کو اپیل کا حق ہے۔
پیگاسس جاسوسی کا معاملہ، سیاسی ہنگامہ خیزی کا سبب
ایک اسرائیلی کمپنی کا تیار کردہ اسپائی ویئر، پیگاسس کا نشانہ مبینہ طور پر پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا فون بھی بنا۔ خیال رہے کہ جاسوسی کا یہ سافٹ ویئر خفیہ طور پر ریکارڈنگ کے لیے خود سے متاثرہ فون کا کیمرہ اور مائیکروفون بھی آن کر سکتا ہے۔ یہاں تک کہ انکرپٹد میسجز بھی اس سے محفوظ نہیں۔
افغانستان، قائم مقام وزیر دفاع کی رہائش گاہ پر حملہ
کابل میں ایک زبردست دھماکا ہوا ہے، جو بظاہر قائم مقام وزیر دفاع بسم اللہ خان محمدی کو نشانہ بنانے کی کوشش لگتا ہے۔
چین کس طرح پاکستانی اقتصادی شعبوں کو گرفت میں لے رہا ہے؟
سکیورٹی خطرات اور مقامی آبادی کی ناراضگی کے باوجود چینی سرمایہ کار پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔
دوہزار تیس تک بھوک ختم کرنے کا دعویٰ
پی ٹی آئی کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ دوہزار تیس تک ملک سے بھوک بالکل ختم کردے گی، مگر کیسے؟
مفاہمت یا مزاحمت، کیا ن لیگ تقسیم کا شکار ہے؟
ن لیگ کے رہنما پارٹی کے اندر تقسیم کی خبروں کو مسترد کرتے ہیں، مگر حقائق بہ ظاہر مختلف ہیں۔
شیخ حسینہ اور عمران خان سے گزارش
عمران خان اور حسینہ واجد سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ حُب الوطنی کے نام پر آزادی صحافت پر حملے بند کر دیں۔ حامد میر کا کالم
پاکستان سے متعلق غلط تاثر بھارتی پراپیگنڈا ہے، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ تاثر بالکل غلط اور بھارتی پراپیگنڈا ہے کہ پاکستان کو فوج چلاتی ہے۔
’ریپ کرنے والا ہی ذمہ دار‘، عمران خان کی وضاحت کا خیر مقدم
کچھ کا خیال ہے کہ یہ وضاحت عوامی و بین الاقوامی شدید ردعمل کا نتیجہ ہے۔
کابل اور اسلام آباد کے تعلقات: کیا تلخی بڑھے گی؟
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات میں تناؤ بدستورجاری ہے۔
عمران خان ’آزادی صحافت کے دشمن‘ کیسے بن گئے؟
وزیراعظم عمران خان اور وزیراعظم نریندر مودی رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز کی آزادی صحافت کے 37 عالمی دشمنوں کی فہرست میں شامل۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 17
اگلا صفحہ