پاکستانی اداکارہ میرا گزشتہ دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے فلمی صنعت کا حصہ ہیں اور آج بھی ان کی شہرت قائم ہے۔ اپنی منفرد شخصیت کے سبب وہ ہمیشہ خبروں کا حصہ بنتی رہتی ہیں۔ کورونا کی عالمی وباء کے تناظر میں فلمی صنعت کو پہنچنے والے نقصانات کے ازالے کےلیے وہ حکومت سے مدد کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ اس بارے میں جانتے ہیں ڈی ڈبلیو کی نمائندہ کوکب جہاں کی میرا کے ساتھ خصوصی گفتگو میں۔