1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستجرمنی

پاکستانی خواتین کو کیوں مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے؟

15 جولائی 2021

جنسی تشدد کے لیے خواتین کو ہی مور الزام ٹھہرانا، انہی خواتین کو شک کی نگاہ سے دیکھا جانا اور پھر انہیں آواز بند رکھنے کا کہا جانا، یہ سب کچھ پاکستانی خواتین کے لیے عام بات ہے۔ یہاں تک کے ملک کے سربراہ عمران خان بھی خواتین کے لباس کو ہی ان کے ساتھ ہونے والی جنسی ہراسانی کا ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3wXIM