فطرت اور ماحولجرمنیجرمنی میں سیلاب: ہر طرف تباہی کے مناظرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولجرمنی17.07.202117 جولائی 2021جرمنی کے مغربی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے بعد کئی علاقوں میں تباہ کن مناظر دیکھے جا رہے ہیں۔ اب تک 133 افراد کے مرنے کی تصدیق کی جا چکی ہے جب کہ سینکڑوں افراد اب بھی لاپتا ہیں۔https://p.dw.com/p/3wcWuاشتہار