1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جدید دور میں بھی روایتی طریقوں سے کاشتکاری

27 دسمبر 2021

پاکستان اور بھارت جیسے زرعی ممالک میں کاشتکاری کے لیے مشینوں کا استعمال عام ہے مگر بعض علاقوں کے کسان آج کے اس جدید دور میں بھی روایتی طریقوں سے کاشتکاری پر مجبور ہیں۔ لیہ کے ایک پسماندہ گاؤں کے ایسے ہی ایک کاشتکار سے ملوا رہی ہیں عفیفہ نصر اللہ

https://p.dw.com/p/44rab