سیاستبھارتبہار کے اسمبلی انتخابات میں داؤ پر کیا لگا ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستبھارتصلاح الدین زین05.11.20255 نومبر 2025بہار کو بھارت کی سب سے غریب ریاست کہا جاتا ہے، جس کی آبادی کا بیشتر فیصد خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ ریاستی وزیر اعلی نتیش کمار بی جے پی کی حمایت سے گزشتہ بیس برسوں سے اقتدار میں ہیں۔ https://p.dw.com/p/537lXاشتہار