بھارتبھارت میں دنیا کا سب سے بڑا فلم سٹی اندر سے کیسا ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoبھارتصلاح الدین زین02.05.20262 مئی 2026بھارتی شہر حیدرآباد کے راموجی فلم سٹی میں ایک سحر انگیز دنیا بسی ہے۔ یہاں کا ہر موڑ جوش، حیرت اور دلکش تجربات سے پر ہے۔ کہا جاتا ہے کہ فلم ساز یہاں صرف اسکرپٹ لے کر آتے ہیں اور مکمل فلم بنا کر واپس جاتے ہیں۔ https://p.dw.com/p/5D9wtاشتہار