بھارت میں مون سون کی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 150 سے تجاوز کرچکی ہے۔ سب سے زیاد ہلاکتیں ریاست کیرالا میں ہوئیں اور تچریباً دس لاکھ افراد کو ہنگامی حالات کا سامنا ہے۔ ریسکیو ٹیم کے ساتھ مقامی افراد بھی امدادی کارروائیوں میں سرگرم ہیں۔