1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’بچھوؤں پر تحقیق سے پاکستان سالانہ کروڑوں کما سکتا ہے‘

مدثر شاہ پشاور
10 اگست 2020

پشاور سے تعلق رکھنے والے محقق صاحبزادہ محمد جواد پاکستان میں پائے جانے والے بچھوؤں پر تحقیق کر رہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ حکومتی سرپرستی سے اس میدان میں بڑی کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔ پشاور سے مدثر شاہ کی ویڈیو رپورٹ

https://p.dw.com/p/3gkpH