کھیلبحرینبحرین میں روایتی گدھا گاڑی ریسTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoکھیلبحرین16.01.202316 جنوری 2023پاکستان کی طرح گدھا گاڑی کی دوڑ کو خلیجی ریاست بحرین میں بھی کئی دہائیوں سے مقبولیت حاصل ہے۔ اس سال "دی ملین" نامی خچر نے یہ ریس جیت لی تاہم جانوروں کے حقوق کی تنظیمیں دوڑ کے دوران جانوروں کو مارنے پیٹنے کے عمل کی شدید مذمت کرتی ہیں۔ https://p.dw.com/p/4MEiZاشتہار