1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بالوں کا عطیہ، کینسر کے مریضوں کی خوشی کا سبب

شمائلہ خان
7 فروری 2020

کینسر کے علاج کے دوران مریضوں کے بال مکمل طور پر گر جاتے ہیں۔ تاہم بریسٹ کینسر کی شکار خواتین کے لیے یہ دگنا صدمہ ہوتا ہے کیونکہ بال ایک قیمتی چیز ہوتی ہے۔ پاکستان میں ’ہیئر ٹو ہیلپ‘ نامی تنظیم ایسے متاثرہ خواتین کی مدد کے لیے سرگرم عمل ہے۔

https://p.dw.com/p/3XPXw