1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایرانی خواتین کے میوزک بینڈ کی شاندار پرفارمنس

9 اکتوبر 2020

ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد سے خواتین موسیقار صرف خواتین کے سامنے ہی اپنے فن کا مظاہرہ کر سکتی تھیں لیکن اب پہلی مرتبہ خواتین کے ایک بینڈ نے شائقین کی مخلوط محفل کے لیے پرفارم کرنا شروع کیا ہے۔

https://p.dw.com/p/3jh7W