1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہایتھوپیا

ایتھوپیا میں اسلام کا گڑھ، جہاں سے خطے میں اسلام پھیلا

22 مئی 2024

افورتا مسجد کو ایتھوپیا کی ایک تاریخی مسجد قرار دیا جاتا ہے۔ اٹھارہویں صدی میں یہ عبادت گاہ مملکت جیما کے چھٹے بادشاہ ابا بوقا نے بنوائی تھی۔

https://p.dw.com/p/4g83b