1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
اقتصادیاتایران

آبنائے ہرمز اتنی اہم کیوں ہے؟

9 مارچ 2026

ہزاروں سال تک یہ چھوٹا سا آبی راستہ عالمی تجارت کی شہ رگ رہا، جس نے یورپ اور ایشیا کے درمیان سامان کی نقل و حمل سے ہرمز اور دمشق جیسے شہروں کو بے انتہا مالا مال کیا۔ آج بھی یہ آبی گزر گارہ اتنی ہی اہم ہے۔ اب تو یہ عالمی توانائی کی سپلائی لائن اور جغرافیائی کشیدگی کے سب سے بڑے ہاٹ اسپاٹ کے طور پر جانی جاتی ہے۔

https://p.dw.com/p/5A3gO