ایشیا امن 21: پاکستان میں 45 ممالک کی بحری فوجی مشقیں ختم ہو گئیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoایشیاافسر اعوان17.02.202117 فروری 2021پاکستانی بحریہ کی میزبانی میں بحیرہ عرب میں ہونے والی کثیرالملکی بحری فوجی مشقیں اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہیں۔ دنیا کے قریب 45 ممالک کی بحری افواج نے ان چھ روزہ مشقوں میں حصہ لیا۔ https://p.dw.com/p/3pUgmاشتہار