You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
وینزویلا کا تیل امریکہ کے لیے کتنا اہم ہے؟
وینزویلا کے پاس دنیا کے سب سے بڑے تیل کے ذخائر ہیں، جو 300 ارب بیرل سے زیادہ ہیں یعنی سعودی عرب سے بھی زیادہ۔
مادرو کی گرفتاری: صدر ٹرمپ نے کیا دیکھا؟
امریکی صدر نے بتایا کہ انہوں نے وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو کو ایک ' قلعہ‘ سے پکڑنے کے مناظر براہِ راست دیکھے۔
نکولاس مادورو کون ہیں؟
وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی اور صدر نکولاس مادورو کی گرفتاری کے بعد ملک سنگین سیاسی بحران کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔
وینزویلا میں امریکی کارروائی پر عالمی رد عمل
وینزویلا کے پڑوسیوں اور صدر مادورو کے اتحادیوں نے وینزویلا پر بڑے پیمانے پر امریکی حملے کی مذمت کی ہے۔
وینزویلا میں امریکہ کی فوجی کارروائی
صدر ٹرمپ کے مطابق امریکی افواج نے ایک بڑی فوجی کارروائی کے دوران وینزویلا کے رہنما نکولاس مادورو کو گرفتار کر لیا ہے۔
بھارت: نوجوانوں میں جرمن زبان سیکھنے کا جنون کیوں؟
ہریانہ کے نوجوان اب مغرب میں ایک نئی منزل کے لیے زیادہ محفوظ اور قانونی راستہ اختیار کر رہے ہیں، اور وہ ہے جرمنی۔
کیا نیا سال غزہ پٹی کے باسیوں کے لیے خوشی کی کوئی خبر لائے گا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن منصوبے کے اگلے مرحلے پر بات چیت کے لیے فلوریڈا میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کے باوجود غزہ کے لوگوں کو خوف ہے کہ نئے سال میں بھی ان کی صورتحال بہتر نہیں ہو گی۔
نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر، ظہران ممدانی نے حلف اٹھا لیا
نصف شب کے فوری بعد ممدانی نے نیویارک شہر کے میئر کے طور پر حلف اٹھایا۔ وہ 34 سال کی عمر میں شہر کے پہلے مسلم رہنما ہیں۔
جوہری پروگرام دوبارہ شروع ہوا تو ایران نتائج جانتا ہے، ٹرمپ
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جنگ کے بعد اگر ایران نے جوہری پروگرام کو دوبارہ بنانے کی کوشش کی، تو ایرانی رہنما 'نتائج جانتے' ہیں۔
زیلنسکی سے ملاقات اچھی رہی تاہم کچھ مسائل حل طلب ہیں، ٹرمپ
صدر ٹرمپ نے اپنے یوکرینی ہم منصب زیلنسکی کے ساتھ بات چیت کو تعمیری جبکہ زیلنسکی نے اس ملاقات کو 'زبردست' قرار دیا ہے۔
چاندی کی قیمت آسمان کیوں چھو رہی ہے؟
چاندی کی قیمت حال ہی میں تاریخ کی بلند ترین سطح 67 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔
روس کا چاند پر جوہری بجلی گھر تعمیر کرنے کا منصوبہ
ناسا کے مطابق چاند پر ہیلیم تھری کی تقریباً دس لاکھ ٹن مقدار موجود ہے، جو زمین پر نایاب ہے۔
امریکہ کا نائجیریا میں ’دہشت گردوں کے ٹھکانوں‘ پر حملہ
امریکی صدر ٹرمپ نے نائیجیریا میں مسیحی برادری کو ’نسل کشی‘ سے بچانے کے لیے عسکری کارروائی کی دھمکی پہلے بھی دی تھی۔
’صدر پوٹن نے پورے یوکرین پر قبضے کا ہدف ترک نہیں کیا‘
صدر پوٹن اب بھی پورے یوکرین پر قبضے اور سابق سوویت یونین کے کچھ علاقوں کو واپس حاصل کرنے کے عزائم رکھتے ہیں۔
امریکی ویزا کے لیے سوشل میڈیا کی جانچ کا اصل مقصد کیا ہے؟
ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے تازہ اقدامات نے غیر امریکی شہریوں کے آزادیِ اظہار کے حوالے سے خدشات کو جنم دیا ہے۔
روسی ایلچی کی میامی روانگی، یوکرینی جنگ سے متعلق نئے مذاکرات
روسی مذاکرات کار کیریل دمترییف یوکرینی جنگ سے متعلق مذاکرات کے لیے میامی جا رہے ہیں۔
امریکہ میں سفید فام مردوں کے ساتھ بھی تفریقی سلوک ہوتا ہے؟
ٹرمپ انتظامیہ نے سفید فام مردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملازمت کے دوران تفریقی سلوک سے متعلق دعوے دائر کریں۔
امریکی صدر، فیلڈ مارشل اور غزہ میں پاکستانی فوج کی تعیناتی
کیا فیلڈ مارشل عاصم منیر غزہ میں فوج بھیجنے کے بعد ملک کے اندرونی مسائل سے نمٹنے کے لیے کوئی نیا منصوبہ تشکیل دیں گے؟
ٹرمپ کا نیا حکم: اب 39 ممالک امریکی سفری پابندیوں کی زد میں
ٹرمپ کے نئے اقدام کے بعد ان ممالک کی تعداد دوگنی ہو گئی ہے جن کے شہریوں پر امریکہ سفر یا ہجرت کرنے پر پابندی ہے۔
ٹرمپ نے بی بی سی پر اربوں ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانوی نشریاتی ادارے سے 10 ارب ڈالر تک ہرجانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ایرانی ریال کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں نئی تاریخی گراوٹ
ایرانی کرنسی ریال کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں قدر پیر 15 دسمبر کے روز مزید کمی کے بعد ایک نئی تاریخی حد تک گر گئی۔
وائٹ ہاؤس کے صحافیوں پر حملے اور اثرات
امریکی صدر کی جانب سے صحافیوں پر زبانی حملے کے آزادیء صحافت پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟
اقوام متحدہ مشن اور امریکی فوج کے بغیر عراق کیسا ہو گا؟
عراقی وزیر اعظم کے مطابق ان کا ملک آج سے بیس سال پہلے والا عراق نہیں رہا اور یہ تبدیلی ایک نئے دور کی شروعات ہے۔
افغانستان سے دہشت گردی کے سبب ’سنگین خطرہ‘ لاحق ہے، پاکستان
اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر کا کہنا ہے کہ اگر سرحد پار سے حملے بند نہ ہوئے تو پاکستان ’تمام ضروری اقدامات‘ کرے گا۔
عراق: تیل پائپ لائن کا تنازعہ، ایران پر امریکی پلڑا بھاری؟
عراق سے ترکی خام تیل برآمد کرنے والی پائپ لائن کی بحالی نے بغداد پر ایران کے مقابلے میں امریکی غلبے کو عیاں کر دیا۔
بھارت کا سفارتی توازن: روس کے ساتھ تعاون، مغرب سے بھی روابط
کچھ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ بھارت کی یہ قربت نئی دہلی حکومت کو مغرب سے دور کر سکتی ہے۔
ایرانی پاسداران انقلاب کے بڑے پیمانے پر میزائل تجربات
سرکاری ٹی وی کے مطابق بحری مشقوں کے دوران پاسداران انقلاب نے کروز اور نئے بیلسٹک میزائلوں کے متعدد تجربات کیے ہیں۔
پوٹن کا دورہ انڈیا: پاکستان کی دلچسپی کے امور کیا ہوں گے؟
بھارت روس کے ساتھ اپنی قربت کو مزید مستحکم کر رہا ہے تو پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے۔
یوکرین جنگ کے خاتمے کے ليے امریکہ، روس مذاکرات بے نتيجہ
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے البتہ کہا کہ جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والی بات چیت میں ’’کچھ پیش رفت‘‘ ہوئی ہے۔
یوکرین کی جنگ سے اسلحہ ساز کمپنیوں کی چاندی، سپری
یورپی اور خاص طور پر جرمن اسلحہ ساز کمپنیوں کی 2024 میں فوجی سازوسامان کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
’تیسری دنیا‘ کے ممالک سے ہجرت مستقل روک دی جائے گی، ٹرمپ
امریکی صدر کا یہ اعلان وائٹ ہاؤس کے قریب ایک افغان نژاد شخص کی نیشنل گارڈ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سامنے آیا ہے۔
امریکہ: فائرنگ کا واقعہ، افغانوں کی امیگریشن درخواستیں معطل
امریکہ نے فائرنگ کے تازہ واقعے کے بعد افغان شہریوں کی امیگریشن درخواستوں پر کارروائی عارضی طور پر معطل کر دی ہے۔
پاکستان کا کرپٹو یو ٹرن
پاکستان میں حکومت اب ملک کو خطے میں کرپٹو ٹریڈنگ کا مرکز بنانے کے لیے بے تاب ہے۔
یوکرین: زیلینسکی مجوزہ امریکی امن منصوبے میں ترمیمات سے متفق
وولودیمر زیلینسکی نے روس کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے متنازع امن منصوبے میں کی جانے والی تبدیلیوں کا خیرمقدم کیا ہے۔
امریکہ چین سے قرض لینے والا سب سے بڑا ملک بن گیا
بیجنگ نے پالیسی تبدیل کر دی ہے اور اب وہ ترقی پذیر ممالک کے بجائے زیادہ اوسط فی کس آمدنی والے ممالک کو قرض دے رہا ہے۔
تشدد اور ترقی کا نظریہ
عہد حاضر میں بھی چند ممالک ایشیائی اور افریقی ممالک کو دوبارہ اپنی کالونیاں بنانا بنانا چاہتے ہیں۔
پاکستان بھارت پر فوجی کارروائی میں کامیاب رہا، امریکی کمیشن
امریکی کانگریس کو پیش کردہ رپورٹ میں مئی میں فوجی تصادم کے دوران بھارت پر پاکستان کی ’فوجی کامیابی‘ کا ذکر کیا گیا ہے۔
صحافی خاشقجی کا قتل ایک 'بڑی غلطی'، محمد بن سلمان
محمد بن سلمان نے خاشقجی کے قتل کو ایک 'بڑی غلطی' قرار دیا، تاہم اس حوالے سے سوال پوچھنے پر ٹرمپ نے رپورٹر پر تنقید کی۔
سعودی ولی عہد واشنگٹن میں: ممکنہ نتائج اور خطے پر اثرات
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان غزہ جنگ بندی کے بعد پہلی بار امریکی صدر ٹرمپ سے براہ راست ملاقات کریں گے۔
یوکرین کا فرانس سے سو رافال لڑاکا طیارے خریدنے کا ارادہ
یوکرین کو 100 جدید رافال لڑاکا طیارے، آٹھ فضائی دفاعی نظام، ڈرون شکن ٹیکنالوجی اور گائیڈڈ میزائل فراہم کیے جائیں گے۔
شامی رہنما کا دورہ واشنگٹن، ایک نئی علاقائی ترتیب کا آغاز؟
شام کی داعش کے خلاف عالمی اتحاد میں شمولیت ممکنہ طور پر خطے میں نئے علاقائی اتحاد کا آغاز بھی ہو سکتا ہے۔
ایران نے خلیج میں آئل ٹینکر قبضے میں لینے کی تصدیق کر دی
امریکی بحریہ نے کہا کہ وہ ’صورتحال پر فعال طور پر نظر رکھے ہوئے‘ ہے۔
امریکہ کا ’’نارکو ٹیررسٹس‘ کے خلاف فوجی آپریشن کا اعلان
اس آپریشن کا مقصد مغربی نصف کرہ میں موجود منشیات کے سوداگروں کو نشانہ بنانا ہے۔
سوڈان: کیا غیر ملکی طاقتیں جنگ روک بھی سکتی ہیں؟
سوڈان میں جاری جنگ میں ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں، تاہم سوال یہ ہے کہ غیرملکی طاقتیں کیا یہ جنگ رکوا سکتی ہیں؟
سائنس کے میدان میں بھی چین ایک نئی قوت
عالمی سطح پر چین سائنس میں بھی برتری حاصل کر رہا ہے اور تحقیقات کے کلیدی شعبوں میں چین امریکہ کو پیچھے چھوڑ رہا ہے۔
ایک جہادی سے وائٹ ہاؤس کے معزز مہمان بننے تک کا سفر
یہ ایک سابق جہادی کے لیے اس کے عروج کی انتہا ہے۔ تاہم اصل سوال یہ ہے کہ امریکہ شام سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟
امریکی ڈالر آؤٹ چینی یوآن اِن، تجارت میں رجحان تبدیل؟
چین نے امریکی ڈالر پر معاشی انحصار کم کرنے کی کوششیں 2008-2009 کے عالمی مالیاتی بحران کے دوران ہی شروع کر دی تھیں۔
ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب
شیئر ہولڈرز نے مسک کے لیے ایک ٹریلین ڈالر کا پے پیکج منظور کیا ہے اور یہ تنخواہ انہیں دنیا کا پہلا کھرب پتی بنا سکتی ہے۔
تہران میں امریکی سفارت خانے پر قبضے کی برسی
ایران میں آج منگل کو سن 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد تہران میں قائم امریکی سفارت خانے پر قبضے کی برسی منائی جا رہی ہے۔
نیویارک کے ممکنہ میئر زہران ممدانی کا انڈیا کنکشن
34 سالہ ڈیموکریٹک امیدوار زہران ممدانی نیویارک کے میئر کی دوڑ میں سب سے آگے اور تاریخ رقم کرنے کے قریب ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ